• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمانوں کے عقائد محمد و آل محمد کے در سے وابستہ ہیں، علا مہ طالب جوہری

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) علامہ طالب جوہری نے کہا ہے کہ خدا نے انسانوں کے دلوں میں ہدایت ڈالی اور ایک دوسرے کے قریب لایا گیا اور نفرتوں کاخاتمہ کیا گیا جبکہ انسان ایک دوسرے کے خون کا پیاسا تھا لیکن خدا وند کی جانب سے دی گئی ہدایت سے ہم ایک دوسرے کے قریب آئے ،انہوں نے کہا کہ ایک رستہ خیر کا ہے جبکہ دوسرا شر کا ہمیں خیر خواہی کے لئیے کام کرنا ہوگا اور اسی فکر و فلسفے کی بقاء کے لئے کربلا کے میدان میں نواسہ رسولؐ نے اپنی جان قربان کی ،یہ بات واضح ہے کہ مسلمانوں کے عقائدو نظریات محمد و آل محمد کے در سے وابستہ ہیں اور ہم بھی انہی کے سچے پیر و کار ہیں اور انہی رہبر و رہنمائوں کے طورو طریقوں پر چلتے ہوئے ہم اپنی زندگی کا سفر جاری رکھیں گے ۔

تازہ ترین