پانی پاکستان کی ریڈ لائن، بھارت باز نہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا: شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، بھارت بازنہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح اسے پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔