• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشترکہ اجلاس ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی عدم شرکت

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پار لیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جا وید با جوہ اور نے شرکت نہیں کی البتہ چیف آف جنرل سٹاف لیفینٹنٹ جنرل ندیم رضا مو جود تھے۔ پاک فضائیہ کے سر براہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمد عبا سی نے اجلاس میں شرکت کی ۔

تازہ ترین