• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک زری پالیسی 16 ستمبر کو جاری کرے گا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی 16 ستمبر کو جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک کی زری پالیسی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس پیر 16 ستمبرکو ہو گا جس میں نئی زری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ بعد ازاں اسی روز پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

تازہ ترین