• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر )مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی مریضوں کی عیادت کرنے میاں میر ہسپتال لاہور پہنچ گئے۔محمد حنیف خان پتافی نے ڈینگی وارڈ، ایمرجنسی اور مختلف وارڈز کا دورہ کر کے طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین