• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں 350 پاکستانی خواتین اور بچے بھی قید ہیں، حکومت آواز نہیں اٹھارہی، انصار برنی، ایل اوسی کیلئے نکل پڑے

صادق آباد(نامہ نگار)دنیابھرمیں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے اورسابق وفاقی وزیر‘انصاربرنی ٹرسٹ کےچیئرمین انصار برنی بھی اہلخانہ کے ہمراہ ایل او سی پر جانے کیلئے نکل پڑے اورصادق آبادمیں کشمیری بھائیوں سےاظہاریکجہتی کیلئے ریلی میں شرکت کی۔اس موقع پرانصار برنی نےکہاکہ کشمیری عوام پربھارتی مظالم سےدنیا کو آگاہ کررہےہیں مقبوضہ کشمیرمیں 350پاکستانی خواتین اوربچےبھی قیدہوکررہ گئےہیں ۔

تازہ ترین