• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، گھر سے ملازمہ کی تشدد زدہ لاش برآمد

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر کے سرونٹ کوارٹر سے ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: ریسٹورنٹ کی معمر ملازمہ کا قتل

لاہور پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون اسی گھر میں ملازمہ تھی اور اپنےخاوند کے ساتھ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھی، مقتولہ کی گردن اور ہاتھوں پر تشدد کے نشانات ہیں۔

تازہ ترین