• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہاب الدین کا سوئم، خالد مقبول اور دیگر کی شر کت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان شعبہ اطلاعات کے سینئر رکن شہاب الدین کا سوئم مرحوم کی رہائش گا ہ پر ہواقرآن خوانی اور فاتحہ خوانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ڈپٹی کنوینر و میئر کراچی وسیم اختر شعبہ اطلاعات کے انچارج ودیگر ذمہ داران ومرحوم کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی سوئم میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی اور مرحوم شہاب الدین کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔
تازہ ترین