• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری عوام رفتہ رفتہ موت کے قریب جا رہے ہیں، امریکی میڈیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا نے بھارت میں اپنے نمائندوں کی خبروں پر مبنی ایک رپورٹ دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیری عوام رفتہ رفتہ موت کی طرف جارہے ہیں ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام کو اذیت دے کر آزادی مانگنے سے روکا جارہا ہے، رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کشمیر میں جاری بھارت تشدد کی ایک تاریخی داستان رقم کررہا ہے بھارت کی کمیونسٹ پارٹی (مارکسسٹ) کے کشمیری رہنما اور سابق رکنِ اسمبلی محمّد یوسف تاری گامی نے نئی دہلی میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کشمیر کے حالات بیان کیے ہیں۔

تازہ ترین