جاپانی نوجوان نے منفرد انداز میں رسی پھلانگنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
نوجوان نے 30سیکنڈ کے دوران 24بار رسی پھلانگتے ہوئے حیرت انگیز ٹرکس پیش کیں۔
نوجوان نےگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بھی درج کروالیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سینئر ڈائریکٹر ایریکا گویرا نے کہا ہے کہ برطانیہ کو اسرائیل کو حاصل استثنیٰ کے خاتمے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
اگلی انسدادِ پولیو مہم 21 تا 27 ستمبر ملک کے 115 اضلاع میں چلے گی۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے اسٹیج 4 بی کا کینسر تھا، میری 18 گھنٹے سرجری ہوئی۔
تصاویر کے کیپشن میں رنویر نے لکھا ہے کہ بے بی دعا بڑی ہو رہی ہے، آپ کی دعاؤں کا شکریہ۔
اگست کے آغاز سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔
9/11 حملوں کی مرکزی یادگاری تقریب گراؤنڈ زیرو پر ہو گی۔
خاتون کے بیٹے کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جاپانی ٹیکنالوجی میں انتہائی طاقتور سپر کنڈکٹنگ مقناطیس استعمال کیے جاتے ہیں جس کے باعث ٹرین پٹری سے اوپر اٹھ کر سفر کرتی ہے۔
کرائم سین سے ملنے والا خول اور ٹیسٹ خولوں کے نشانات مختلف ہیں: تفتیشی حکام
پاپ گلوکاری کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کے بارے میں یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ وہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 2 ہزار 700 ایکڑ زمین کے مالک تھے۔
کایا کالاس کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع دو ریاستی حل کے قابلِ عمل امکانات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
ایمان اسد کے وکیل کا کہنا ہے کہ نوٹس میری مؤکلہ کو ہراساں کرنے کی کوشش ہے۔
آئی آر جی سی کے مطابق امریکی دہشت گرد فوج کی جارحیت اور بدنیتی کے جواب میں اس کے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایل این جی کارگو کے لیے بولی 8 ستمبر تک طلب کی گئی تھی۔
سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتِ حال اور حوثی حملوں پر غور کیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کی ایک زیرِ آب بغیر پائلٹ آبدوز ایک روز قبل علاقائی پانیوں کا جائزہ لیتے ہوئے خراب ہو گئی تھی۔