• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری کینٹین میدان جنگ بن گئی


روس میں ایک گیس فیکٹری کی کینٹین اس وقت میدان جنگ بن گئی جب دو ملازمین آپس میں لڑ پڑے۔

نارنجی لباس میں ملبوس ملازمین دو گروپس میں بٹ کر ایک دوسرے پر پل پڑے اور ایک دوسرے پر کرسیوں، مکوں اور لاتوں کی بارش کر دی تاہم کچھ ملازمین نے اس لڑائی میں حصہ نہیں لیا اور کھانا کھاتے رہے۔

واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پولیس نے8 افراد کو گرفتار کر لیا۔

تازہ ترین