• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی بنک اکائونٹس کیس ،عبدالغنی مجید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بنک اکائونٹس کیس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے جیل حکام کو عبدالغنی مجید کی میڈیکل رپورٹ آج پیش کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔

تازہ ترین