• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھت سے گرنےوالےشخص کے مہروں کا کامیاب آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے سینئر نیورو سرجن ڈاکٹر شاہد محمود بخاری نےچھت سے گرنےوالےشخص کی کمر کے مہروں کا کامیاب آپریشن کیا،مریض نے صحتیابی کے بعد چلنا شروع کردیا ہے،معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی خان کے رہائشی محمد صادق چھت سے گرنے سے کمر کے مہروں میں فریکچر ہوا تھا۔
تازہ ترین