• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اقوام متحدہ (عظیم ایم میاں) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 27؍ ستمبر کی صبح تقریر کے موقع پر امریکا کی نہ صرف پاکستانی کمیونٹی اور دیگر ممالک کے مسلمان اقوام متحدہ کے سامنے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کی تیاریاں مکمل کررہے ہیں بلکہ دیگر مذاہب کے ماننے والے اور اقلیتی کمیونٹیز کے افراد بھی اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نریندر مودی کی ہندوانہ انتہاپسند پالیسی کے مخالف اور سیکولرازم کے حامی بھارتی ہندوئوں کا ایک گروپ بھی نریندر مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرے گا۔
تازہ ترین