• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا،غیر ازدواجی تعلقات و ہم جنس پرستی پر سزا کیلئے نیا قانون تیار

جکارتہ (جنگ نیوز )انڈونیشیا میں غیر ازدواجی تعلقات و ہم جنس پرستی پر سزا کیلئے نیا قانون تیار کرلیا گیا ہے،نئے فوجداری قانون کے بل میں شادی سے قبل لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان جنسی تعلقات استوار کرنے، شادی کے بعد کسی نا محرم سے ازدواجی تعلقات قائم کرنے اور ہم جنس پرستی کو ممنوع قرار دیا گیا۔
تازہ ترین