کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکس تھانے کی حدود کھارادر کسٹم ہاوس کے قریب گاڑ ی کی ٹکر سے 35سالہ فیصل جاں بحق جبکہ 22سالہ محمد عاطف، 45سالہ آصف اور 35سالہ طلحہ ولد جاوید زخمی ہو گئے ۔
جنگ بندی تجویز سے واقف ذرائع نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شیئر فریم ورک 2 مراحل پر مشتمل ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے انتظامات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اجلاس میں ایف بی آر، کسٹم اور ایف آئی اے کے اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے۔
حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کو 2 دوست ممالک سے 5 ارب ڈالرز سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔
صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ایران کو سلام ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کر رہے ہیں
امریکی محکمہ خارجہ کے سیکریٹری مارکو روبیو نے اُن غیر ملکی شہریوں کے گرین کارڈز واپس لے لیے جن کے روابط مبینہ طور پر ایرانی دہشت گرد نظام سے جوڑے گئے۔
کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر کیا گیا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ حالیہ کشیدگی کا آغاز ایک جنگی جرم سے ہوا، جس میں مناب کے اسکول پر حملہ کر کے 170 بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اسپین کے جزیرے گرین کیناریا میں ایک دور دراز قدرتی تالاب سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت ہنگری کی ریئلٹی ٹی وی اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اینابیلا لوواس کے طور ہوئی ہے، پولیس نے دانتوں کے ریکارڈ کی مدد سے شناخت کی تصدیق کی۔
ابوظبی میں فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے غیر ملکی شہری زخمی ہو گیا۔
خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے آغاز کا غلط اندازہ لگایا، وہ اس کے پھیلنے کا بھی غلط اندازہ لگا رہا ہے۔
عراقی مزاحمتی گروہوں نے خطے میں اپنی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ کیا آپ نے میری اہلیہ کو ریڈ کارپٹ پر دیکھا ہے؟
پولیس کے مطابق 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی۔
ڈبلیو ایچ او نے خیرپور میں ایم پاکس کے پھیلاؤ پر ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔