• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ ڈنر میں میلانیا ٹرمپ توجہ کا مزکز


واشنگٹن میں اسٹیٹ ڈنر کی تقریب منعقد کی گئی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

گذشتہ روز وائٹ ہاوس میں آسٹریلوی وزیر اعظم اکاٹ موریسن اور ان کی اہلیہ کے اعزاز میں اسٹیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

اسٹیٹ ڈنر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے علاوہ امریکی اور اعلیٰ آسٹریلوی حکام نے شرکت کی۔

تقریب میں جہاں میلانیا ٹرمپ مرکز نگاہ بنی رہیں، وہیں ان کا 6 ہزار ڈالر مالیت کا ڈیزائنر گاؤن بھی توجہ کا مرکز رہا۔

تازہ ترین