باور کرارہے ہیں معاشی کرشمہ ساز
قابو میں آرہا ہے معیشت کا مسئلہ
مہنگائی دیکھتے ہیں تو لگتا ہے یہ ہمیں
ہاتھوں سے جارہا ہے معیشت کا مسئلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے کامیاب آپریشن کیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ مقررہ تاریخ پر گوشوارے جمع نہ کراسکنے والے 15 نومبر تک آن لائن توسیع کی درخواست دے سکتے ہیں۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر مداحوں کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی دو شرٹ لیس تصویریں شیئر کیں جنہوں نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔
فارنزک ماہرین کی جانب سے شناخت کے عمل کی تکمیل کے بعد فوجی نمائندوں نے ان کے اہل خانہ کو اطلاع دی کہ ان کے عزیزوں کی لاشیں واپس آگئی ہیں، اب بھی 8 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حماس کے پاس موجود ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق سے صوبائی حقوق کےلیے باضابطہ خط و کتابت کا کہہ دیا۔
جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ رشمیکا مندانا اپنی تازہ ترین فلم ' تھمّا' کی شاندار کامیابی کے بعد خوشی سے سرشار ہیں۔ اداکارہ نے اپنے کیریئر میں رنبیر کپور، امیتابھ بچن اور الو ارجن جیسے نامور اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔
59 سالہ مالتی پاوار ممبئی کی فیملی کورٹ، بمبئی ہائی کورٹ اور دیگر مقامی عدالتوں میں وکالت کرتی تھیں۔ وہ کمرہ عدالت میں بیٹھی ہوئی تھیں جب اچانک انہیں سینے میں درد محسوس ہوا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ قومی کھیلوں کے انعقاد کو شایانِ شان اور یادگار بنایا جائے کیونکہ کراچی تقریباً دو دہائیوں بعد ملک کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ دیکھنا چاہتے ہیں 27 ویں ترمیم پر پیپلز پارٹی کیا پوزیشن لیتی ہے۔
اسحٰق ڈار نے ترکیہ کی جانب سے غزہ پر وزارتی اجلاس کے بروقت انعقاد کو سراہا۔
وزیر اعلیٰ پنجا ب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس حب بنانا ہمارا عزم ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بنیادی تعلیم کا حصہ بنانے پر کام کر رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پر جھگڑے اور پولیس پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
علیم خان نے کہا کہ لیاری ایکسپریس وے کو مثالی منصوبے میں تبدیل کیا جائے گا، ایم-6 اور ایم-10 موٹروے منصوبے اسی مالی سال کے دوران شروع ہوں گے۔
2 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو کارروائیاں کیں، ان کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔