• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ افسروں کےکنٹریکٹ کارکردگی سےمشروط

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ اف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین و ڈی سی ملتان عبدالناصر خٹک نے آپریشن ڈیپارٹمنٹ کی ناقص کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا اور کارکردگی بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے ۔ اجلاس میں نئے تعینات ہونے والے افسروں کے کنٹریکٹ کو کارکردگی سے مشروط کردیا ۔
تازہ ترین