• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 3روپے کلو سستی ہوگئی

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 3روپے کی کمی کردی گئی ہے۔

یوٹیلیٹی کارپوریشن نے نئی قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 79روپے سے کم کرکے فی کلو76روپے کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ کلو چینی کی قیمت 395روپے سے کم کرکے 380روپے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئی قیمت فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

تازہ ترین