• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، بی اے سال اول ریگولر کے نتائج کا علان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی اے سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا علان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں5927طلبہ شریک ہوئے۔

تازہ ترین