• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر کمسن بچی کی اژدھے سے دوستی کے چرچے

سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچی کی ویڈیو مقبول ہورہی ہے جس میں بچی کی اژدھے سے  بے تکلفی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بچی کی اس پیلے رنگ کے اژدھے سے گہری دوست ہے۔

17 سیکنڈ کی ویڈیو میں سنہرے رنگ کا اژدھا اس بچی کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس سے پیار کررہا ہے۔

اژدھے اور بچی کی اس بے مثال دوستی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔

اس مقبول ویڈیو کو اب تک 12 ملین سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں اور بچی کی بہادری کو داد دے رہے ہیں ۔

تازہ ترین