• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں تبسم اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں انکی اہلیہ تبسم اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ وکیل صفائی نے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح کا آغاز کر دیا ۔ بدھ کو ضمنی ریفرنس کی سماعت کے دوران شریک ملزمان منصور رضا رضوی اور نعیم محمود عدالت کے روبرو پیش ہوئے

تازہ ترین