سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
جسٹس مشیر عالم نے جسٹس گلزار احمد سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔