• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے 8ویں جماعت کے طالبعلم سے اجتماعی زیادتی کرنے والے3ملزموں کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے چوتھے نامعلوم ساتھی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ایس پی صدر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ میں پرائیویٹ سکول میں زیر تعلیم 8ویں جماعت کے طالبعلم کو 4 ملزموں نے سکول کے واش روم سے اٹھایااوراس سے زیادتی کی تھی۔پولیس نےملزموں آصف شہزاد،سعد بن ساجد اور کاشف کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین