ملتان (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ملتان طیارہ حادثہ کیس کے اندراج مقدمہ کیلئے بیان کرنے کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کی درخواست پر سماعت پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ کی جانب سے مہلت طلب کئے جانے پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر نے کا حکم دیا ہے فاضل عدالت میں شہباز علی گورمانی ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کی تھی