• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ آئندہ ماہ ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 3 سے 13 اکتوبر تک کے ایچ اےاسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں سندھ پولیس اور ڈسٹرکٹس کی سات ٹیمیں حصہ لینگی، گلفراز احمد خان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سید حیدر حسین آرگنائزنگ سیکرٹری ہوں گے۔

تازہ ترین