• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر اسد قیصر کا گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے گرفتار اپوزیشن رہنمائوں کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیاجس پر اسپیکر نے جواب دیا کہ پروڈکشن آرڈرز کے بارے میں فیصلہ قانون اور قواعدوضوابط کے مطابق کروں گا۔

تازہ ترین