• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوزے کی سا نپ پر سواری کی ویڈیو وائرل


سانپ کو دیکھتے ہی ہر کوئی خوف سے کانپنے لگ جاتا ہے اور جنگل میں جانور و پرندے بھاگتے نظر آتے ہیں، تاہم ایک ننھے چوزے نے سانپ پر سواری کے مزے لے کر انوکھا کارنامہ انجام دے دیا۔

ویتنام میں ایک ننھے چوزے نے سفید سانپ کی سواری کرکے سب کو حیران کردیا۔

ننھے چوزے کی خطرناک سانپ پر سواری کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

تازہ ترین