آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بڑھاپے میں بچوں جیسا شوق


یوں تو آپ نے پارکس میں بچوں کو جھولا جھولتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب جب بڑھاپے میں ایسا شوق چڑھ جائے تو وہ مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والی ان معمر خواتین کو ہی دیکھ لیں جنہیں جھولا جھولنا مہنگا پڑ گیا۔

یہ مناظر ملائیشیا کے ایک پارک میں دیکھے گئے جہاں کچھ معمر خواتین بچوں کے گول گھومنے والے جھولے پر بیٹھ گئیں اور جیسے ہی ہینڈل سے جھولا گھمایا تو جھولاٹوٹ گیا اور خواتین گر پڑیں۔

’’اسلئے دل تو بچہ ہے‘‘ کہنا اپنی جگہ لیکن بعض اوقات یہ مہنگا بھی پڑسکتا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید