بھارتی فضائیہ کو چینی فضائیہ سے بہتر قرار دیے جانے پر چینی دفاعی تجزیہ کار دلچسپ ردِعمل
چینی دفاعی تجزیہ کار نے اعدادو شمار کی بنیاد پر دنیا میں فضائی قوت کی درجہ بندی پر دلچسپ رائے دیتے ہوئے کہا کہ بہتر فضائیہ کا معاملہ کاغذ پر موجود اعدادو شمار کی بنیاد پر نہیں بلکہ اصل صلاحیتوں پر ہونا چاہیے۔