آپ آف لائن ہیں
اتوار4؍شعبان المعظم 1441ھ 29؍مارچ 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

رسالپور قتل کیس‘ ملزم کی عمرقید اور جرمانہ کی سزاکالعدم

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس روح الامین اور جسٹس نعیم انورپرمشتمل بنچ نے رسالپورقتل کیس کے ملزم کی عمرقید اور2لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکالعدم قرار دے دی، استغاثہ کے مطابق ملزم جوادساکن رشکئی پرالزام ہے کہ اس نے زبانی تکرار پرفائرنگ کرکے بصراجہ کوقتل کر دیا تھا ماتحت عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزم کو عمرقید اوردولاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنائی جس کے خلاف اس نے پشاورہائی کورٹ میں اپیل دائرکی اورفاضل بنچ نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی اپیل منظورکرلی۔

پشاور سے مزید