پشاور(نیوز رپورٹر) پشاور ہائی کورٹ نے فوڈکمپنیوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کو کارروائی سے روکتے ہوئےرپورٹ مانگ لی ہے ، عدالت کوبتایا گیا کہ دکانوں اورفیکٹریوں کو سیل کیاجاتاہے حالانکہ کمپنیوں اورعام دکانداروں کی جانب سے فروخت کی جانے والی اشیاءکے معیار میں فرق ہوتا ہے اور ان کمپنیوں پر پرائس کنٹرول اینڈ پری وینشن آف پرافٹنگ ایکٹ 1977ان پر لاگو نہیں ہوتا۔