بھارت کی پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیوں اور بیرونِ ملک کارروائیوں پر جوابدہی کی جائے، پاکستان
جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان نے بھارت کو دوٹوک جواب دیا، پاکستانی سفارت کار عدیل ممتاز کھوکھر نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔