• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلی ،محلوں اور راستوں کو صاف ستھرا رکھا جائے:علامہ محمد الیاس قادری

ملتان (پ ر) امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہصفائی ستھرائی شریعت کو مطلوب اور سنت بھی ہے،صفائی آدھا ایمان ہے ،گلی ،محلوں اور راستوں کو صاف ستھرا رکھا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیضان مدینہ میں ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں صفائی ستھرائی کےموضوع پر خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہآج کللباس اور گھر صاف رکھنے والے مل جائیں گے مگر اپنی گلی کی صفائیرکھنے والوں کی تعداد کم ہے ،بعض لوگ اپنا کچرا کسی کے دروازے پر رکھ دیتے ہیں ۔
تازہ ترین