راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج شوکت کمال ڈار نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت ملزم کے بینک اکائونٹس کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیکر سولہ اکتوبر تک ملتوی کر دی۔