• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ کیس،اقبال زیڈ کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار اقبال زیڈ احمد کی ضمانت سے متعلق درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار اقبال زیڈ احمد کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
تازہ ترین