آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تلہار: چوریوں میں ملوث گروہ گرفتار

تلہار(نامہ نگار) تلہار اور اس کے ملحقہ شہر کڑہیو گھنور میں ہونے والی 2 چوریوں میں ملوث گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ یہ بت ایس ایچ او نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتا ئی۔ دونوں چوریوں میں ملوث گروہ کے چوروں کا تعلق کندھ کوٹ سے ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید