• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کو طبی سہولیات نہ دینا اقدام قتل کےبرابر ہے، پیپلزپارٹی

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری منور انجم نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی سہولیات نہ دینا اقدام قتل کےبرابر ہے، نیب سیاسی رہنمائوں کے گھروں پر حملے بند کرے۔وفاق صوبوں کی خود مختاری سےچھیڑ چھاڑ بند کرے۔
تازہ ترین