• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال ایونٹ فیصل آباد کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیصل آباد نے دفاعی چیمپئن لاہور کو شکست دے کر قومی ڈویژنل قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ سرگودھا میں کھیلے گئے ایونٹ میں اسلام آباد نے پشاور کو ہراکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین