سنجے کپور کا 30 ہزار کروڑ کا بزنس ایمپائر، پریا سچدیو تنازع کی زد میں
آنجہانی سنجے کپور کی اہلیہ پریا سچدیو کپور جو سونا کومسٹر گروپ کی سرمایہ کاری کمپنی اوریوز انویسٹمنٹ کی ڈائریکٹر بھی ہیں، خاندانی کاروبار کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے قانونی اور سماجی دباؤ کا سامنا کررہی ہیں، جبکہ سونا گروپ کی باگ ڈور پر تنازع شدت اختیار کر چکا ہے۔