• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: لاؤڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کرنے پر خطیب کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں  پولیس  نے سب انسپکٹر  کی رپورٹ پر محلہ ڈنڈے مار کی بلال مسجد میں لاؤڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کرنے پر خطیب قاری حسن احمد سیالوی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین