• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام انتخابات 2018بلاول بھٹو کی ریلی پر حملے کے گواہ پیش کرنیکاحکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے عام انتخابات 2018 بلاول بھٹو کی ریلی پر حملے کے گواہ کوپیش کرنے کاحکم دیا ہے اور سماعت 30اکتوبر تک ملتوی کردی ۔ جمعرات کو کیس میں ضمانت پر رہا ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔استغاثہ کی جانب سے استدعا کے باوجود گواہ پیش نہ کئے جاسکے۔عدالت نے 30اکتوبر تک پراسکیوشن کو گواہ پیش کرنے کاحکم دیا۔ گزشتہ سماعت پر تفتیشی افسر کا بیان قلمبند ہوا تھا۔
تازہ ترین