• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی کی بسیں کنڈیکٹر چلانے لگے

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ٹرانسپورٹ کے10 کنڈیکٹر بسیں چلانے لگے جبکہ کنڈیکٹرز کی جگہ مالی اور بیلداروں کو کنڈیکٹر کی ڈیوٹی دیدی گئی ، جوکسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے جبکہ کنڈیکٹرز کہ جگہ مالی بیلداروں کو ڈیوٹیاں پر لگا دیا گیا ہے،شعبہ ٹرانسپورٹ کے افسران نے بتایا کہ ڈرائیور کی خالی اسامیوں پر انٹرویو اور ڈرائیونگ ٹیسٹ ہوچکے ہیں جلد ڈرائیور بھرتی کئے جائیں گے ۔
تازہ ترین