پنجاب حکومت کا دہشتگردی، انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مشترکہ ایکشن پر اتفاق
لاہور میں صوبائی نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشتگردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خاتمے کیلیے تمام صوبائی اداروں کیساتھ مشترکہ ایکشن پر اتفاق کیا۔