• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج دُنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں اوسٹیوپروسس (Osteoporosis) مرض سے بچاؤ (ہڈیوں کے کھوکھلا پن) کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، اِس دن کے منانے کا مقصد کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری اوسٹیوپروسس کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

اِس دن کی مناسبت سے مختلف این جی اوز اور محکمہ صحت کے زیرِ اہتمام مُلک بھر میں آگاہی واکس، سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں ڈاکٹرز اور پروفیسرز اوسٹیوپروسس بیماری سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

تازہ ترین