خیبرپختونخوا: صحت کارڈ، و دیگر منصوبوں میں 28 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈٹ رپورٹ کے مطابق نجی اسپتالوں کو غیر ضروری طور پر صحت سہولت کارڈ کے پینل میں شامل کیا گیا بعض نجی اسپتالوں کو ہیلتھ کیئر کمیشن کے پینل پر نہ ہونے کے باوجود اربوں روپے کی ادائیگیاں کی گئیں ۔