• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل سٹور پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگانے کے الزام میں مقدمہ درج

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) تھانہ نون کے علاقے میںواقع نجی میڈیکل سٹور پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگانے کے الزام میںعرفان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ پرویز اختر نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ آتشزدگی کی نتیجہ میں ایک لاکھ 30 ہزار روپے کی ادویات کو نقصان پہنچا ۔
تازہ ترین