• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا 78واں روز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جبر و پابندیاں مسلسل78ویں روز بھی برقرار ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کےمطابق مقبوضہ وادی میں مسلسل لاک ڈاؤن سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ٹرانسپورٹ دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔

انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ آن لائن بزنس بھی ٹھپ ہو چکا ہے جبکہ مواصلاتی رابطے بند ہونےکی وجہ سے کشمیریوں کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا 78واں روز


مقبوضہ وادی میں خوراک اور خصوصی طور پر جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی ہے۔

تازہ ترین