• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمرتا کی ہلاکت، عدالتی تحقیقات جاری، وائس چانسلرکابیان قلمبند

لاڑکانہ( بیورو رپورٹ) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات جاری ہیں، پیر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر انیلہ عطاالرحمن نے سیشن جج کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ نمرتا کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات میں اب تک تقریبا” چالیس افراد کے بیانات قلمبند کئے جا چکے ہیں۔
تازہ ترین